روابط
پاکستانی ضابطے
پاکستان میں virtual assets سے متعلق سرکاری اداروں، قوانین اور تازہ ضابطہ جاتی معلومات کے روابط۔

State Bank of Pakistan کا Virtual Assets Circular
PVARA سے licensed یا NOC یافتہ VASPs اور ان کے صارفین کے bank accounts سے متعلق SBP کا سرکاری Circular Letter No. 10 of 2026۔
پاکستانی ضابطے

Pakistan Virtual Assets Regulatory Authority
پاکستان میں virtual asset service providers، licensing، NOC، advisories اور قانونی دستاویزات کے لیے PVARA کی سرکاری ویب سائٹ۔
پاکستانی ضابطے
